اضافی بھیجے گئےگیس بلوں کی رقم واپس کرنیکا حکم ،انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

26  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) گیس بلوں کے حوالے سے انکوائری رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ تیس فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے ۔ منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں گیس بلوں کے حوالے انکوائری رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی گئی ۔ ابتدائی انکوائری میں یہ بات ثابت

ہو گئی ہے کہ تیس فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے ۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ جن تیس فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے ان کو وصول شدہ تمام اضافی رقم واپس کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے۔وزیر اعظم نے کہاکہ معاملے کی مزید تحقیقات جاری رکھی جائیں تاکہ تمام حقائق سامنے آئیں جیسے جیسے مزید تفصیلات سامنے آئیں گی عوام کو مطلع رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…