سعودی عرب پاکستان سے کتنی بڑی تعداد میں پاکستانی فوجی مانگ رہا ہے؟ معروف صحافی ہارون الرشید نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

18  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب پاکستان سے کتنی بڑی تعداد میں پاکستانی فوجی مانگ رہا ہے اس حوالے سے معروف صحافی ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حیرت انگیز دعویٰ کر دیا، انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان سے ایک لاکھ فوج چاہتا ہے جو پاکستان کو دے دینی چاہیے اور فوج کو سرحدوں کے اندر رہنا چاہیے، انہوں نے کہا کہ اگر بھارت کے ساتھ ایران تعلقات بہتر بنا

سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں تعلقات بہتر بنا سکتے، معروف صحافی نے دوران پروگرام کہا کہ سعودی عرب 2 لاکھ ایکڑ زمین چاہتا تودس لاکھ ایکڑ زمین دے دینی چاہیے تاکہ اس زمین کو زرعی مقاصد کے لیے بروئے کار لایا جائے۔ ہارون الرشید نے کہا کہ مشیروں کا انتخاب بہت اہم ہوتا ہے اور دربار کا ماحول بہت اہم ہوتا ہے، اپوزیشن کو بلانا چاہیے لیکن یہ عمران خان کچھ اورہیں اور پہلے عمران خان کچھ اورتھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…