امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار، افغان طالبان سے مذاکرات بھی ملتوی 

17  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد 3 روزہ دورے پر 18 فروری کو اسلام آباد پہنچنا تھا تاہم زلمے خلیل زاد

پیر کو پاکستان نہیں آئیں گے۔ سفارتی زرائع کے مطابق طالبان اور امریکہ کے درمیان پیر کو ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے ذرائع نے بتایا کہ طالبان کا وفد پیر کو پاکستان نہیں آئیگا۔زملے خیل زاد اسلام آباد میں افغان طالبان سے مذاکرات طے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…