سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران کہاں قیام کریں گے؟حیرت انگیز انکشاف

11  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم ہاؤس میں قیام متوقع‘ سعودی عرب میڈیا ‘ سیکیورٹی اور ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ پانچ ٹرک ورزش سامان‘ فرنیچر اور ضروری اشیاء کے پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان میں دورہ آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ اس دورہ کے دوران پاکستان کیلئے سعودی عرب کا ریکارڈ ترقیاتی پیکج تیار کرلیا گیا ہے جن معائدوں پر ولی عہد دستخط کریں گے۔ اور اربوں روپے کے پیکج کا اعلان کریں گے۔ سعودی وفود اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں میں قیام کریں گے جن کیلئے اسلما آباد

کے دو بڑے ہوتل مکمل اور دو ہوٹل جزوی طور پر بک کروالئے گئے ہیں۔ آئندہ ہفتے کا دورہ ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورہ ہوگا۔ اور قیم وزیراعظم ہاؤس میں متوقع ہے سعودی میڈیا تیم کے علاوہ سیکیورٹی اور ڈاکٹرز کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ پیر کے روز اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے وفد دو روزہ قیام کے دوران وزیراعظم ‘ آرمی چیف سمیت اعلیٰ عسکری و سول قیادت سے ملاقات کرے گا اور اس دوران سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان سے متعلق کچھ بھی گفتگو ہوگی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…