جرمنی کے سفیر شیلٹر ہوم پہنچ گئے ،شہریوں کیساتھ آلو انڈے کھائے ،پی ٹی آئی حکومت کی کھل کر تعریفیں

26  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمنی کے  سفیر مارٹن کوبلر جو اپنے ارد گرد کافی نظر رکھتے ہیں اور پاکستان میں ہونے والے اچھے کاموں کی تعریف بھی کرتے رہتے ہیں۔گذشتہ روز وہ اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے قائم کردہ شیلٹر ہوم پہنچ گئے۔ انہوں نے اس بات کی اطلاع مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام کے ذریعے کی۔ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میں اسلام آباد میں شیلٹر ہوم

دیکھنے گیا۔اسٹاف کا کام قابل تعریف ہے، حکومت نے احسن قدم اٹھایا،لیکن ایسے بہت سے لوگوں کو دیکھ کر دکھ ہوا جو کھانا نہیں خرید سکتے۔ کچھ بے گھر لوگوں کے ساتھ آلو انڈہ کھایا اور ان کی ہلا دینے والی کہانیاں سنیں۔ کیسے ایک شخص 400 روپے کی روزانہ آمدن سے چھ سے آٹھ لوگوں کے خاندان کی کفالت کر سکتا ہے؟واضح  رہے کہ حال ہی میں جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پاکستان پوسٹ کی کارکردگی کو سراہا تھا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…