سانحہ ساہیوال ،قطر میں مقیم پاکستانیوں میں غم و غصہ ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا خطاب سننے ، ملنے اور دیکھنے سے انکار کر دیا

21  جنوری‬‮  2019

دوحہ قطر (آئی این پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، قطر حکومت کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان کا استقبال کیا گیا ،وزیراعظم پاکستان کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد التانی سے ون آن ون ملاقات ہو گی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ طالبان سے مذاکرات اور ایل این جی کی قیمتوں کے بارے میں بڑی پیش رفت کا امکان ہے،

وزیراعظم پاکستان کا 22 جنوری کو پاکستانی کمیونٹی سے قطر کے الوکرہ اسٹیڈیم میں خطاب متوقع ہے، سانحہ ساہیوال کی وجہ سے قطر میں مقیم پاکستانیوں میں غم و غصہ ہے۔ وزیر اعظم پاکستان کا خطاب سننے ، ملنے اور دیکھنے سے انکار کر دیاقطر میں مقیم پا کستانیوں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ لگایا تھا مگر پاکستان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی پاکستان میں آئے روز مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے ایک سے زیادہ موبائل لے کے جانے پر بھی پابندی ہے ائرپورٹ پر اوورسیزپاکستانیوں کو ذلیل وخوار کیا جاتا ہے جس طرح پولیس پہلے ظلم کرتی تھی اسی طرح آج بھی ظلم کر رہی ہے گذشتہ روزپاکستان کی ظالم پولیس نے ساہیوال میں ظلم کی نئی داستان رقم کی ہے جب تک عمران خان ان ظالم پولیس والوں کو کفرکردار تک نہیں پہنچاتے ہم پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو نہیں مانتے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، قطر حکومت کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان کا استقبال کیا گیا ،وزیراعظم پاکستان کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد التانی سے ون آن ون ملاقات ہو گی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ طالبان سے مذاکرات اور ایل این جی کی قیمتوں کے بارے میں بڑی پیش رفت کا امکان ہے، وزیراعظم پاکستان کا 22 جنوری کو پاکستانی کمیونٹی سے قطر کے الوکرہ اسٹیڈیم میں خطاب متوقع ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…