ساہیوال واقعہ ،زخمی ہونیوالے بچے خوفناک واقعہ سے بری طرح متاثر ،نفسیاتی ماہرین کی مدد لینے کا فیصلہ

20  جنوری‬‮  2019

لاہور( این این آئی)ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے بچوں عمیر خلیل اور منیبہ خلیل کے علاج معالجے کے لئے 6رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا ۔ پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر محمد طیب کی منظوری سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پرفیسر ڈاکٹر فاروق افضل چیئرمین

جبکہ پروفیسر آغاشبیر،ڈاکٹر آمنہ جاوید ،پرفیسر ڈاکٹر الطاف قادر ،ڈاکٹر محمود صالح الدین اور ڈاکٹر رانا محمد شفیق ممبر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بچے اس خوفناک واقعہ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور ان کی نفسیاتی ماہرین کے ذریعے کونسلنگ کیلئے بھی حکمت عملی طے کی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…