سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  23:11

لاہور(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب بنک کے سابق صدر نعیم الدین خان کیدرخواست پر سماعت کی۔نعیم الدین نے سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست دائر کی تھی تاہم عدالت نے درخواست مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ نیب کا قانون ہی ختم کر

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں