بھائی جان!واپس آجائیں اور آکر کام کریں!! پنجاب حکومت بیوروکریٹس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نظام حکومت چلانے کیلئے کن افسران کے ترلے شروع کر دئیے

9  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت تحقیقات کے خوف سے بھاگے ہوئے بیوروکریٹس کو واپس بلانےکیلئے ترلے کرنے لگ گئی، معروف  صحافی ضمیر حیدر ساری کہانی منظر عام پر لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ضمیر حیدر نےانکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی بہت سست ہے اور معاملات اچھے نہیں رہے کیونکہ بیوروکریسی کام کرنے کی کوشش ہی نہیں کر رہی اور میری اطلاعات کے مطابق احد چیمہ اور فواد حسن فواد

جیسے کئی بیوروکریٹس ہیں جو ڈرے ہوئے کہ ان کی بھی تحقیقات ہونگی اس لئے یہ بیوروکریٹ یا تو چھٹیاں لیکر چلے گئے ہیں یا پھر پنجاب سے دور کسی اور محکمے میں چلے گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کئی قابل بیوروکریٹس سے پنجاب حکومت نے رابطہ کر کے کہا ہے کہ آپ قابل افسران ہیں اور ہم آپ کی صلاحیتیوں کو مانتے ہیں آپ واپس آئیں اور کام کریں۔صوبائی حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ بھائی جان اب آ جائیں اور واپس آکر کام کریں اور آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…