ڈیڑھ ارب ڈالرزکا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان کا آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں پر ازخود نوٹس ، بڑا حکم جاری کردیا

5  جنوری‬‮  2019

لاہور (آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں پر ازخود نوٹس لے لیا ۔سپریم کورٹ نے اضافی رقوم لینے والی آئی پی پیز سے 3 دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان

نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بظاہر یہ ڈیڑھ ارب ڈالر کا معاملہ لگتا ہے جو سرکلر ڈیٹ کا حصہ ہے۔.عدالت کے نوٹس میں لایا گیا ہے کہ آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیاں کی گئیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…