حکومت نے نیب کے کس قانون میں ترمیم سے صاف انکار کر دیا اس قانون کے ذریعے کرپشن اور لوٹ مار کرنیوالے کیسے آسانی سے بچ نکلتے ہیں؟ وفاقی وزیر قانون نے واضح اور دو ٹوک اعلان کر دیا

29  دسمبر‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف بیرسٹرفروغ نسیم نے کہاہے کہ قومی احتساب بیورو کولوٹی ہوئی رقم واپس لانے کامکمل اختیارحاصل ہے،موجودہ حکومت نیب کے ان قوانین میں ترمیم نہیں کرے گی جن کے بارے میںمیڈیا پربحث کی جارہی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ پلی بارگین کاقانون پوری دنیا میں رائج ہے اور اس قانون کی وجہ سے عام طورپرلوگ رضاکارانہ طورپررقم

واپس کردیتے ہیں۔قومی احتساب بیورو کولوٹی ہوئی رقم واپس لانے کامکمل اختیارحاصل ہے۔وزیرقانون نے کہاکہ موجودہ حکومت احتساب بیورو کے ان قوانین میں ترمیم نہیں کرے گی جن کے بارے میںمیڈیا پربحث کی جارہی ہے،ماضی کے مقابلے میں تحقیقات کاعمل اب قدرے بہترہے ۔ انہوںنے کہا کہ نیب ایک خودمختار قومی ادارہ ہے اور حکومت کی جانب سے اس کے معاملات میں قطعاً کوئی مداخلت نہیںکی جارہی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…