نواز شریف کو جیل میں ’’صفائی‘‘ پر لگا دیا گیا، نجی ٹی وی کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا دعویٰ کردیا

28  دسمبر‬‮  2018

لاہور( نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف جیل کی صفائی کا کام کریں گے، یہ دعویٰ ایک نجی ٹی وی چینل نے کیا ہے ، رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اپنے کمرے کے علاوہ وارڈ کی صفائی بھی کریں گے، دوسری جانب خبر رساں ادارے آن لائن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جیل میں قید نواز شریف کیلئے مشقت کا معاوضہ مقرر کر دیا گیا،

سابق وزیراعظم کو قیدیوں کو پڑھانے کے بدلے 5 ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز کو جیل کی قید میں بھی پیسہ کمانے کا موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ اربوں روپے کی جائیداد کے مالک سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اب چند ہزار روپے کے عوض محنت مشقت کریں گے۔لاہور کے مشہور زمانہ کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے مشقت کا معاوضہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ لاہور کے مشہور زمانہ کوٹ لکھپت جیل میں قیدسابق وزیراعظم کو قیدیوں کو پڑھانے کے بدلے 5 ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔نواز شریف نے احتساب عدالت کی جانب سے قید بامشقت کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد خود اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ جیل میں قید قیدیوں کو پڑھانے کا کام کرنا پسند کریں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی اس خواہش کو ناصرف پورا کر دیا گیا ہے، بلکہ اب ان کیلئے اس کام کا معاوضہ بھی مقرر کر دیا گیا ہے۔  سابق وزیراعظم کو قیدیوں کو پڑھانے کے بدلے 5 ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔  سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز کو جیل کی قید میں بھی پیسہ کمانے کا موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ اربوں روپے کی جائیداد کے مالک سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اب چند ہزار روپے کے عوض محنت مشقت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…