شہبازشریف کے داماد نے اپنی ہی کمپنی کے ملازم کو جھوٹے کیس میں پھنسا کر گھر پر قبضہ کرلیا،متاثرہ شخص نیب چلا گیا، سنسنی خیز انکشافات

18  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد عمران علی کے خلاف قبضے کی درخواست نیب کو موصول ،نجی ٹی وی کے مطابق درخواست گزار طاہر خان اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں عمران علی یوسف کی کمپنی مدینہ فیڈ میں ملازم تھا،میں نے یہاں بطور زونل منیجر 5سال نوکری کی ۔اسی دوران افضال ، مرتضیٰ شاہ ،شہبازنے

ملکر مجھ پر الزام لگایاکہ اس بندے نے ہم سے پیسے لئے ہیں،جس پر میں نے انہیں کہا کہ مجھے ثبوت دیں ،میں نے علی عمران کو بھی کہالیکن میری کوئی شنوائی نہ ہوئی ،ان کی حکومت تھی ،میں بہت پریشان تھا،مجھے مختلف قسم کی دھمکیاں دی گئیں، نوکری سے بھی نکال دیا گیا، 19لاکھ سے زائد رقم طلب کی گئی ،انکار پرعمران علی نے 2013میں میرے گھر پر زبردستی قبضہ کرلیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…