تبدیلی آگئی۔۔۔وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ پناہ گاہوںمیں بے گھر افراد کے قیام اور کھانے پینے کا انتظام عام سرکاری ملازم نہیں بلکہ کون سے بڑے عہدیدار کرتے ہیں، نئی تاریخ رقم ہو گئی

17  دسمبر‬‮  2018

لاہور( نیوز ڈیسک )ضلعی انتظامیہ نے پناہ گاہوں میں آ کر قیام کرنے والے افراد کی رپورٹ جاری کر دی۔جس کے مطابق لاہور میں پانچ مقامات داتا دربار، ٹھوکر نیاز بیگ، بادامی باغ سبزی منڈی، لاڑی اڈہ اور ریلوے اسٹیشن پر پناہ گاہیں بنائی گئیں۔22 نومبر سے اب تک 5000 سے زائد بے آسرا اور

بے گھر افراد نے ان میں قیام کیا۔روزانہ 230افراد اوسطا ًان پناہ گاہوں میں قیام کرتے ہیں،جمعہ اور ہفتہ کو تعداد 300 ہو جاتی ہے۔سوشل ویلفیئر، ایل ڈبلیو ایم سی ، سول ڈیفنس کاعملہ پناہ گاہوں میں موجود رہتا ہے۔انتظامات اور کھانا و ناشتہ کی تقسیم کا جائزہ لینے کے لیے افسران روزانہ کی بنیاد پر دورے کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…