ایک پاکستانی بیرون ملک سے 26ہزار مالیت کا فون لیکر پاکستان پہنچا تو اس سے کتنا ائیر پورٹ ٹیکس وصول کیا گیا؟جان کر آپ کبھی بھی باہر سے موبائل منگوانے کی خواہش نہیں کرینگے

10  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسیک)پی ٹی آئی حکومت نے بچت اور سادگی کی پالیسی اپنانے کے علاوہ لگژری اشیاءپر ٹیکس لگانے کا عندیہ  دیا جس پر تاحال کوئی عمل تو نہیں کیا گیا البتہ بیرون ملک مقیم شہریوں کے موبائل فونز لانے پر ان سے ائیرپورٹ ٹیکس ضرور لیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی  کے مطابق ایک شہری سام سنگ کے 26,000 روپے مالیت کا فون J6 لے کر پہنچا تو ائیرپورٹ ٹیکس(کسٹم ڈیوٹی) کی مد میں اس سے 10 ہزار

روپے وصول کئے گئے جس پر نہ صرف شہری کے بلکہ جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم کارکن فرحان ورک بھی چیخ اٹھے۔انہوں نے کسٹم ڈیوٹی عائد کئے جانے کی رسید سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”26 ہزارکے سام سنگ J6 فون پر ائیرپورٹ ٹیکس کی صورت میں 10 ہزار روپے ٹیکس! مجھے نہیں پتہ کہ وزارت فنانس کو معاشی مشورے کون آئن سٹائن دے رہے ہیں لیکن جو بھی دے رہے ہیں وہ شدید زیادتی کر رہے ہیں!“

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…