سپریم کورٹ کے حکم پر منشابم کے رشتے داروں سمیت دیگر قبضہ گروپس کے خلاف گرینڈ آپریشن کا مشترکہ پلان تیار ،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

2  دسمبر‬‮  2018

لاہور (این این آئی) سپریم کورٹ کے حکم پر منشابم کے رشتے داروں سمیت دیگر قبضہ گروپس کے خلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مافیا کو پہلے گرفتار کرنے کا پلان، سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر پولیس، ایل ڈی اے اورضلعی انتظامیہ نے مشترکہ پلان تیار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آپریشن کے دوران خطرے کہ پیش نظر بڑے قبضہ گروپ میں شامل افراد گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

لیکن اس سے قبل قبضہ گروپس کو سولہ ایم پی اوز کے تحت پکڑا جائے گا ، کارروائی ایک دو روز میں ہوگی ضلعی انتظامیہ اورایل ڈی اے نے اپنے اپنے طور پر قبضہ گروپس کی لسٹیں مرتب کرلی ہیں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قبضہ گروپ کے خلاف بھر پور انداز میں اپریشن ہوگا جس میں تمام محکمے شریک ہوں گے قبضہ گروپس کو کسی طور پر معاف نہیں کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…