چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد کس ہوٹل میں ٹھہرے تھے؟پتہ چلا لیا گیا، ہوٹل سے متعدد افراد گرفتار کراچی پولیس چیف نے سنسنی خیز انکشافات کر دئیے

1  دسمبر‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک)ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث مزید سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔ڈیفنس ویو پر نجی یونیورسٹی میں یوتھ پارلیمنٹ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے بتایا کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث مزید سہولت کاروں کوگرفتار کیا ہے ٗدہشت گرد کس ہوٹل میں ٹھہرے تھے، اس کا پتہ چلالیا

ہے اور ہوٹل سے کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ چینی قونصل خانے پر حملے کی تحقیقات کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) لیڈ کررہی ہے، رینجرز، انٹیلی جنس ایجنسیز اور پولیس بھی اس کیس میں کام کررہے ہیں۔امیر شیخ کے مطابق نوجوان نسل ڈرگ لینے کے بعد بہت صاف گو ہوجاتے ہیں، نوے فیصد نشہ آور اشیا کے خریدار طلبہ تھے، ہم ڈرگ آگاہی کے لیے جلد ویب سائٹ لانچ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…