اہم خلیجی ملک میں پاکستانیوں کی4ہزار23جائیدادوں کا سراغ لگا لیاگیا،بڑے پیمانے پرکارروائی شروع، کھلبلی مچ گئی

29  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(آ ئی این پی) ایف آئی اے نے دبئی میں پاکستانیوں کی4ہزار23جائیدادوں کا سراغ لگا لیا ہے، مالکان کے ایڈریس بیرون ممالک ہونے کے باعث 3ہزار36جائیدادوں کو ٹریس نہیں کیا جا سکتا،ایف آئی اے نے648افراد کو اس حوالے سے قانونی نوٹسز جاری کیے جس پر377افراد نے ایف آئی اے کو جواب دیا ہے،

دبئی میں حامل جائیدادوں کے مالکان میں سے 212افراد نے گزشتہ ادوار میں ایمنسٹی حاصل کی ہے۔ جمعرات کو ایف بی آر کی سرکاری دستاویزات کے مطابق ابھی تک ایف آئی اے نے دبئی میں پاکستانیوں کی4ہزار23جائیدادوں کا سراغ لگا لیا ہے۔اس میں سے 3ہزار36جائیدادوں کے مالکان کے ایڈریس بیرون ممالک کے ہیں جس کے باعث ان جائیدادوں کے مالکان کو ٹریس نہیں کیا جا سکا۔897جائیدادوں کے مالکان کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔667افراد کے پاس ان897جائیدادوں کی ملکیت ہے۔ایف آئی اے نے648افراد کو اس حوالے سے قانونی نوٹسز جاری کیے ہیں۔ نوٹسز کے جواب میں377افراد نے ایف آئی اے کو جواب دیا ہے جبکہ باقی افراد نے کوئی جواب نہیں دیا۔دبئی میں حامل جائیدادوں کے مالکان میں سے 212افراد نے گزشتہ ادوار میں ایمنسٹی حاصل کی ہے۔دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کے128کیسز کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ ایف آئی اے نے دبئی میں پاکستانیوں کی4ہزار23جائیدادوں کا سراغ لگا لیا ہے، مالکان کے ایڈریس بیرون ممالک ہونے کے باعث 3ہزار36جائیدادوں کو ٹریس نہیں کیا جا سکتا،ایف آئی اے نے648افراد کو اس حوالے سے قانونی نوٹسز جاری کیے جس پر377افراد نے ایف آئی اے کو جواب دیا ہے،دبئی میں حامل جائیدادوں کے مالکان میں سے 212افراد نے گزشتہ ادوار میں ایمنسٹی حاصل کی ہے۔ جمعرات کو ایف بی آر کی سرکاری دستاویزات کے مطابق ابھی تک ایف آئی اے نے دبئی میں پاکستانیوں کی4ہزار23جائیدادوں کا سراغ لگا لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…