پاکستانی نوجوان انجینئرکا کارنامہ،بجلی سے چلنے والی بائیک بنا ڈالی چارج کتنی دیر میں ہوگی؟خرچہ اتنا کم کہ آپ بھی اسے خریدنا چاہیں گے

28  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اور پاکستانی نوجوان کا کارنامہ،الیکٹرک بائیک تیار کرکے سب کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے نوجوان انجینئر شہریار خان  نے الیکٹرک بائیک تیار کی ہے۔جو تین گھنٹے میں چارج ہوتی ہے۔جس پر صرف ایک یونٹ خرچ ہوتا ہے۔الیکٹرک بائیک پر صرف 15 روپے کے خرچ میں 102 کلو میڑ کا فاصلہ طے کیا جا سکے گا۔

بائیک 250 کلو وزن بھی اٹھا سکتا ہے۔جس سے شہر میں آلوگی بھی کم ہو گی۔شہریار خان کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ میں پشاور شہر کو دوبارہ سے پھولوں کا شہر بناؤں جس کے لیے ضروری ہے آلودگی کا خاتمہ ہو۔ہمیں اپنے شہر سے پٹرول کا خاتمہ کرنا ہو گا کیونکہ اس کے استعمال سے شہر میں آلودگی پیدا ہوتی ہے جب کہ بجلی سے چلنے والی بائیک سے کوئی آلودگی پیدا نہیں ہو گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…