نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں کیا سزا سنائی جائے گی؟معروف قانون دان اور پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اعتزازاحسن نے بڑی پیش گوئی کردی

26  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آبا د (یوپی آئی ) پیپلزپا رٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نو از شریف نے پہلے ذرائع آمدن بتائے اب راہ فرار اختیا ر کر رہے ہیں ان کے بیا نا ت کے بعد ان کا بچنا مشکل ہے لگتا ہے العزیز یہ کیس میں نو از شریف کو جیل ہو جا ئیگی ، تبدیلی لا نا حکو مت کے بس کے بات نہیں ۔ لا ہو ر میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے اعتزاز احسن نے کہا کہ میں کسی کے جیل جا نے پر خوش نہیں

تاہم لگتا ہے العزیز یہ کیس میں نو از شریف کو جیل ہو جا ئیگی نو از شریف نے اسمبلی فلو ر پر اقبالی بیا ن دیا تھا اور عدالت میں کہا انہیں آرٹیکل 66کے تحت استثنا حاصل ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ اگر نواز شریف نے اسمبلی فلور پر جھوٹ بولا تھا تو عدالت میں بھی اپنے جھو ٹ پر قائم رہیں ، انہو ں نے کہا کہ نہ جا نے کو ن نو از شریف کو اسطرح کے مشورے دے رہا ہے ان کے بیا نات کے بعد ان کا بچنا مشکل ہے ۔ حکو مت کو تنقید کو نشانہ بنا تے ہو وزیر اعظم عمرا ن خان کے 100روزہ پلا ن کو شور شرابہ قرار دیا اور کہا کہ 100روز میں اہداف حاصل کرنے کا دعویٰ کر کے پی ٹی آئی نے بو نگی ما ری کو ئی بھی حکو مت 100روز کے دوران اہداف حاصل نہیں کر سکتی 100روز میں اہد اف صرف صدارتی نظام حکو مت میں حاصل کیے جا سکتے ہیں امریکا میں چونکہ صدارتی نظام ہے اس لئے وہا ں اسطرح کی باتیں ہو تی ہیں تبدیلی کی باتوں میں کو ئی حقیقت نہیں ۔  پیپلزپا رٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نو از شریف نے پہلے ذرائع آمدن بتائے اب راہ فرار اختیا ر کر رہے ہیں ان کے بیا نا ت کے بعد ان کا بچنا مشکل ہے لگتا ہے العزیز یہ کیس میں نو از شریف کو جیل ہو جا ئیگی ، تبدیلی لا نا حکو مت کے بس کے بات نہیں ۔ لا ہو ر میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے اعتزاز احسن نے کہا کہ میں کسی کے جیل جا نے پر خوش نہیں تاہم لگتا ہے العزیز یہ کیس میں نو از شریف کو جیل ہو جا ئیگی نو از شریف نے اسمبلی فلو ر پر اقبالی بیا ن دیا تھا اور عدالت میں کہا انہیں آرٹیکل 66کے تحت استثنا حاصل ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…