آسیہ کی رہائی کے خلاف احتجاج نواز شریف کو کیا بڑافائدہ پہنچا گیا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

1  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ۔جمعرات کو نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے معاون وکیل نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے نواز شریف عدالت نہیں پہنچ سکتے

اس لیے اْنہیں ایک روز کے لیے حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جمعرات کو احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانا تھا تاہم موجودہ حالات کے باعث راستے بند ہونے کی وجہ سے نواز شریف عدالت میں پیش نہیں ہو سکے اور نہ ہی نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف نے 342 کا بیان ریکارڈ کرانا تھا۔30 اکتوبر کو قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوٹر واثق ملک نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں شواہد مکمل ہونے سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا۔ جس کے بعد عدالت نے اگلی سماعت پر ملزم سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔نیب نے عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ العزیزیہ ریفرنس میں ہمارے شواہد مکمل ہو گئے ہیں۔ لعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف نے 342 کا بیان ریکارڈ کرانا تھا۔30 اکتوبر کو قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوٹر واثق ملک نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں شواہد مکمل ہونے سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا۔ جس کے بعد عدالت نے اگلی سماعت پر ملزم سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔نیب نے عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ العزیزیہ ریفرنس میں ہمارے شواہد مکمل ہو گئے ہیں۔نیب نے العزیزیہ ریفرنس میں کْل 22 گواہوں کے بیانات قلمبند کراچکے ہیں۔نیب پراسیکیوٹر نے سپریم کورٹ کے 20 اپریل اور 28 جولائی 2017 کے فیصلے کی کاپیاں بھی احتساب عدالت میں پیش کی تھیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…