26ممالک کے 100سے زائد مندوبین کی آمد، دنیا کی نظریں پاکستان کے میگا پراجیکٹ گوادر پر لگ گئیں،تاریخی پیش رفت

27  اکتوبر‬‮  2018

کوئٹہ ( آئی این پی ) سینیٹ آف پاکستان کے زیراہتمام حکومت بلوچستان کے اشتراک سے ایشیئن پارلیمنٹری اسمبلی کی کمیٹی برائے پولیٹیکل افیئرز کی تین روزہ کانفرنس کل گوادر میں انعقاد ہوگا ،29اکتوبر سے شروع ہونے والی ایشیئن پارلیمنٹری اسمبلی کی کانفرنس میں 26ممالک کے 100سے زائد مندوبین شریک ہوں گے جبکہ انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین اور ایشیئن پارلیمنٹری سیکریٹریٹ کے نمائندے بھی سیمینار میں شرکت کریں گے۔

سیمینار کے انعقاد کیلئے صوبائی حکومت نے سینٹ آف پاکستان کو بھرپور معاونت فراہم کی ہے، سیمینار کا موضوع امن اور ترقی ہے اور اس کا انعقاد ایک تاریخی پیشرفت ہے جس سے گوادر کی جغرافیائی اہمیت بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہوگی اور شریک ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو فروغ ملے گا، بین الاقوامی کانفرنس گوادر پورٹ کے ذریعے خطے میں تجارتی ومعاشی سرگرمیوں کے فروغ کی بنیاد ثابت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…