پاکستان میں عمران خان جیسے لوگ ہیں تو میں انکے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہوں ،مہاتیر محمد

25  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں سے وہ مالی پیکیج لینے میں کامیاب ہوئے اب انہوں نے ملائیشیا کا دورہ کرنا ہے ۔ اس حوالے سے معروف صحافی ہارون الرشید  کہتے ہیں کہ میں عمران خان اور مہا تیربن محمد کے تعلقات سے واقف ہوں۔ اس میں تھوڑا سا میرا بھی کردار ہے۔کیونکہ میں نے عمران خان کو تجویز کیا تھا کہ وہ ملائشیا جائیں۔مہا تیر کے ایک نائب پنجاب یونیورسٹی پڑھتے رہے۔میرے ان کے ساتھ کچھ تعلقات تھے

تو انہوں نے مجھے بتایا کہ مہا تیر بن محمد کہتے ہیں کہ اگرعمران خان جیسے ہی لوگ ہوں توپھر وہ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ اگر ہم ملائشیا سے 4 بلین ڈالر کا تیل لیں تو اس میں ہمیں کچھ رعایت مل سکتی ہے۔اگرچہ یہ آئل نجی کمپنیوں کی طرف سے ملنا ہے۔لیکن مہا تیر بن محمد اس میں رعایت دلوانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔کیونکہ ان کی حیثیت ایک قائد جیسی ہے ۔انہوں نے 25سال قیادت کی ہے۔یاد رہے کہ دونوں رہنمائوں کے درمیان کچھ دن پہلے ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…