’’یا اللہ میرے ملک کی خیر!یا اللہ میرے لوگوں کی خیر!‘‘ عمران خان کی مسجد نبویؐ میں انتہائی رقت آمیز انداز میں گڑگڑاتے ہوئے دعا روتے ہوئے دعا مانگنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

23  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں وہ گزشہ شب پہنچےتھے۔ عمران خان نے سعودی عرب پہنچتے ہی مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دی اور مسجد نبویؐ میں وقت گزارا۔ وزیراعظم کے ساتھ ان کے وفد کے ارکان بھی مسجد نبویؐ میں ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعظم نے اپنے وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ میں گذشتہ شب روضہ رسولؐ پر

حاضری دی، نماز عشاء اور نوافل ادا کئے۔مسجد نبوی میں ملک کی ترقی ، خوشحالی اور سلامتی کیلئے وزیراعظم نے خصوصی دعائیں کیں اور اسی دوران اللہ کے حضور نمناک آنکھوں کیساتھ انتہائی رقت آمیز انداز میں دعا مانگتے ہوئے عمران خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تصاویر میں عمران خان کو روتے ہوئے دعا مانگتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ تصاویر میں اسد عمر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…