آصف زرداری سمیت 37لوگوں کی گرفتاری متوقع ، اسی سال سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا، صوبے میں کون حکومت بنائیگا؟سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

23  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگلے دو ماہ میں پیپلز پارٹی کی سندھ سے حکومت ختم ہو جائے گی اور چند ہفتوں کے اندر آصف علی زرداری سمیت 37 لوگوں کی گرفتار ی متوقع ہے ۔سینئر صحافی غلام حسین کا دعویٰ ۔نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان  کا کہناتھا کہ دو ماہ میں یا 2018 کے اندر اندر ہی پیپلز پارٹی کی حکومت ختم ہو جائے گی اور وہاں پر ایک اتحاد بنے گا جو کہ حکومت بنائے گا جس میں ایم کیوایم ، جی ڈی اے اور اس میں پیپلز پارٹی کا ایک

بڑا دھڑا بھی شامل ہو گا ۔ان کا کہناتھا کہ دو مہینے کے اندر زرداری اینڈ کمپنی پر بہت سخت ہاتھ پڑنے والا ہے ، ان میں سے اکثر کو جیلوں میں ڈالا جائے گا اور لوٹے ہوئے پیسے کی ریکوری دینی پڑے گی ۔ اس صورتحال میں سندھ حکومت لڑکھڑائے گی اور جنوری 2019 سے پہلے پہلے سندھ میں تبدیلی آ جائے گی ۔واضح  رہے کہ گزشتہ روز آصف زرداری نے مولانافضل الرحمن سے ملاقات کی تھی جس میں حکومت کےخلاف قراردادلانےکی تجویزپرغورکیا گیا  تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…