جیسا کرو گے ویسا بھروگے۔۔ پاکستان نے امریکہ کو بڑا سرپرائز دیدیا ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر ٹرمپ کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جائینگے

20  اکتوبر‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستان کے امریکا کے ساتھ مستقبل میں تعلقات کے حوالے سے نئی پالیسی کی ترجیحات کو طے کرلیا ہے،پا کستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے پاکستان کے امریکا کے ساتھ مستقبل میں تعلقات کے حوالے سے نئی پالیسی کی ترجیحات کو طے کرلیا ہے تاہم اس نئی پالیسی کا اہم ترین ترجیحات میں نوڈومور، برابری کی سطح پر تعلقات۔ تعاون کی صورت میں تعاون، عدم تعاون کی صورت میں عدم تعاون ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطا بق اس نئی پالیسی کے تحت پاکستان امریکا

کا کوئی ڈومور،مطالبہ یا دبا قبول نہیں کرے گا،پاکستان امریکا کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات کی بنیاد پر آئندہ مذاکرات کرے گا۔ مذاکرات کے حوالے سے ٹرمپ حکومت کی جو حکمت عملی ہوگی اس کو سامنے رکھنے ہوئے پاکستان امریکا کے ساتھ بات چیت کے عمل کو آگے بڑھائے گا۔ وفاق کے اہم حلقوں میں اہم ترین سطح پر پاک امریکا تعلقات کی باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے،وفاق کے اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکی حکام کے درمیان نئے سرے سے دوطرفہ تعلقات کا آغاز کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…