دورہ چین سے قبل وزیراعظم عمران خان کا بڑا سرپرائز سی پیک منصوبے کے حوالے سے کیااہم اعلان کر دیا، جان کر چین بھی یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیگا کہ یہ کام تو نواز شریف بھی ہمارے لئے نہ کر سکے

19  اکتوبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دورہ چین سے قبل اہم قدم اٹھاتے ہوئے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے قائم کابینہ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی کمیٹی کے ممبران میں اضافہ کرتے ہوئے کابینہ کے مزید ارکان کو شامل کیا گیا ہے ۔ اب خصوصی کمیٹی کابینہ کے 12 ارکان پر مشتمل ہو گی جس کے لئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کو چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ خزانہ،خارجہ ،

ریلوے ،مواصلات ،پیٹرولیم ،داخلہ، قانون، پاور اور ساحلی امور کے وزراء بھی کمیٹی کے حصہ ہوں گے۔اس کے ساتھ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تجارت اور ادارتی اصلاحات کو بھی کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ کمیٹی دورہ چین سے قبل سی پیک سے متعلق معاملات کا حتمی جائزہ لے گی اور سی پیک کے تحت کئے گئے تمام معاہدوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ دورہ چین کے دوران سی پیک منصوبے سے جڑے اہم معاملات زیر بحث آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…