وزیر خزانہ اسد عمر کے بارے میں پارٹی کے لوگ کیا کہہ رہے ہیں؟ کل وزیراعظم عمران خان نے عارف نظامی اور دیگر صحافیوں سے اسد عمر سے متعلق کیا کہا ہے؟سینئر صحافی ساری گفتگو سامنے لے آئے، حیران کن انکشاف

19  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف نظامی نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقا ت میں ان سے گفتگو ہوئی جس میں مجھے ان سے کچھ اختلاف تھا۔ عمران خان نے مجھے کہا کہ کچھ وزرا کے بارے میں باتیں ہو رہی ہیں اور ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے خاص طور پر اسد عمر کے بارے میں۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ اگر اسد عمر کا آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کا اعلان کرنا ہےاس کو دیکھیں تو محسوس

ہوتا ہے کہ وہ کافی نروس اور جھینپے جھینپے تھے۔ اسد عمر پر لگتا ہے کہ پچھلے دو ماہ انہوں نے جو دیر کی ہے آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جانے کی اس سے پاکستان کو بہت نقصان ہے اور جس طرح پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی گئی تو اس حوالے سے وہ تنقید کی زد میں ہیں اور ان کو اپنی پارٹی کے اندر سے ٹف ٹائم مل رہا ہے ۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ میڈیا یہ فرض ہے کہ وہ غلط چیزوں کی نشاندہی کرے اور ان کی گرفت کرے ۔ اس پر یہ کہا جائے کہ یہ قومی مفاد میں نہیں میں اس سے متفق نہیں ہوں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…