’’جیو نیوز‘‘ سے ’’جی این این‘‘ اور پھر ’’جی این این‘‘ سے ’’جیو نیوز‘‘ واپسی، مختصر ترین ’’تبدیلی‘‘ کی وجہ کیا بنی؟ وہ کون تھا جس کی وجہ سے ایسا کیا؟ حامد میر نے وجہ بتا دی

13  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی حامد میر دو ماہ قبل جیو نیوز چھوڑ کر جی این این چلے گئے تھے، ان کے جیو نیوز کی کئی سالوں کی رفاقت چھوڑنے پر انتہائی حیرانی کا اظہار کیا گیا تھا لیکن اب انہوں نے دوبارہ جیو نیوز جوائن کر لیا ہے، انہوں نے جی این این جانے کی وجہ بتاتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اپنے بھائی اور کچھ پرانے دوستوں کے ساتھ جی این این کو لانچ کرنے

کا تجربہ بہت زبردست رہا، انہوں نے کہا کہ میرے بھائی عامر میر صحافت کے لیے قابل فخر ہیں۔ یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر حامد کے جیو نیوز چھوڑ جانے پر طرح طرح کے تبصرے سامنے آئے تھے، کسی نے کہا کہ جیو نیوز میں ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے وہ چھوڑ کر گئے تو کسی نے سلیم صافی سے اختلافات کا اندیشہ ظاہر کیا لیکن کوئی بھی بات واضح نہ ہو سکی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…