جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے بعد ایک اور جج کو گھر بھیج دیا گیا، یہ جج کون ہے اور اس پر کیا الزام تھا؟جانئے

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:09

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے بعد ایک اور جج کو جبری ریٹائر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عظیم خان آفریدی پر بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات کی گئیں جس پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے انہیں جبری ریٹائر کرنے کے احکامات دئیے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں