عمران خان کے گرد کون لوگ جمع ہو چکے، علامہ اقبال ؒ کی بہو جسٹس (ر) ناصرہ جاوید تقریب میں رو پڑیں، اپنے بیٹے اور شاعر مشرق کے پوتے کو تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ ملنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی آبدیدہ ہو جائینگے

12  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار الطاف حسن قریشی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ میں نے اخبار میں پڑھا کہ عظیم خاتون جسٹس (ر) ناصرہ جاوید کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے جب کسی صحافی نے اُن سے ولید اقبال کے بارے میں پوچھا۔ اُنہوں نے بڑے باوقار لہجے میں جواب دیا کہ اُس کی پارٹی نے اُس کی قربانی اور جاں فشانی کی قدر نہیں کی۔ ولید اقبال کا قصور یہ تھا کہ اسے انتخابات جیتنے کے لیے وافر وسائل میسر نہیں تھے، چنانچہ اس کی شب وروز

کی سیاسی ریاضت اور سالہا سال کی وفا شعاری اکارت گئی۔ اُن کے مقابلے میں ہمایوں اختر خاں انتخابات سے ذرا پہلے تحریکِ انصاف میں شامل ہوئے۔ اُن کے پاس دولت کی ریل پیل کے ساتھ انتخابات جیتنے کی مہارت بھی ہے، لہٰذا وہ ٹکٹ سے نوازے گئے۔ عمران خان نے گھسے پٹے اصولوں کے ساتھ بندھے رہنے کے بجائے غیرمعمولی سیاسی فہم و فراست کا ثبوت دیا ہے کہ وہ اقتدار میں رہنے کے لیے اپنے جاں نثاروں کو قربانی کا بکرا بناتے اور موقع پرستوں کو سینے سے لگاتے رہیں گے۔ ‘

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…