قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے قبل پولیس افسران کا تبادلہ کون سے الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے؟ کنور دلشاد کا انکشاف

11  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(آ ئی این پی)وفاقی سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان و چئیر مین نیشنل ڈیمو کریٹک فانڈیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے قبل پولیس افسران کا تبادلہ الیکشن ایکٹ 2017 سے انحراف ہے، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات آئین کے آرٹیکل 223 کا تسلسل ہے ان کو جو ضمنی انتخابات کے دائرہ کار میں نہیں آتے، انتخابات سے پہلے پولیس افسران و دیگر اداروں میں تبادلے کرنا حقیقی معنوں میں الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے اور

الیکشن کمیشن تبادلے کرنے والی اتھارٹی کے خلاف آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت کارائی کا مجاز ہے۔کنور دلشاد کا مزید کہنا ہے کہ انتخابات سے چار دن قبل انسپکٹر جنرل پنجاب رائے محمد طاہر خان کا تبادلہ اور ان کی جگہ امجد جاوید سلیمی کی تعیناتی سے حکومت نے انتظامی مسائل کا پنڈورا باکس کھول لیا ہے۔ اور ماضی میں سپریم کورٹ آف پاکستان ہدایت دے چکی ہے کہ قانون کے مطابق کسی عہدے پر تعیناتی کی مدت مقرر کر دی جائے۔ انسپکٹر جنرل پنجاب کی تبدیلی قانون سے نا بلدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غالبا 2012 میں بھارت میں قومی انتخابات کے بعد بھارتی آرمی چیف کی تقرری سے پہلے من وفاقی سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان و چئیر مین نیشنل ڈیمو کریٹک فانڈیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے قبل پولیس افسران کا تبادلہ الیکشن ایکٹ 2017 سے انحراف ہے، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات آئین کے آرٹیکل 223 کا تسلسل ہے ان کو جو ضمنی انتخابات کے دائرہ کار میں نہیں آتے، انتخابات سے پہلے پولیس افسران و دیگر اداروں میں تبادلے کرنا حقیقی معنوں میں الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے موہن سنگھ نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے باقاعدہ تحریری طور پر اجازت لی تھی۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…