یہ جنوں سے باتیں کرتی اور انہیں گوشت کھلاتی ہیںاور۔۔ ننگ دیں ننگ وطن، بھارتی گود میں بیـٹھے پاکستانی صحافی طارق فتح نے بشریٰ بی بی کے بارے شرمناک بات کہہ دی ، جان کر ہر پاکستانی کو غصہ چڑھ جائیگا

29  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ننگ دین ننگ وطن بھارتی گود میں بیٹھے پاکستانی صحافی طارق فتح کا اس بار پاکستانی خاتون اول بشریٰ بی بی پر شرمناک الزامات عائد کرتے ہوئے اپنی اوقات دکھا دی، طارق فتح کے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا،پاکستانیوں نے طارق فتح کی ایسی کلاس لے ڈالی کہ آئندہ اس طرح کی حرکت کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔ تفصیلات کے مطابق

ننگ دین ننگ وطن بھارتی گود میں بیٹھے اور بھارتی بدنامہ زمانہ ایجنسیوں کے اشاروں پر اچھلنے والے پاکستانی صحافی طارق فتح جس کی پاکستان اور اسلام دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، طارق فتح ہر وقت پاک فوج کو بھی بدنام کرنے کیلئے کوشاں رہتا ہے اور اس بار پر اس نے اپنی اوقات دکھاتے ہوئے تمام صحافتی، اخلاقی اقدار کو پس پشت ڈالتے ہوئے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیا ہے۔ طارق فتح محمد نے کہا کہ پاکستان کی حکومت بیوی کے نام پر چل رہی ہے۔ جی ایچ کیو اور آئی ایس آئی نے پنکی نامی لڑکی کو بیوی بنا کر عمران خان کے بیڈ روم میں ڈال دیا ، کسی کو پتا ہی نہیں کہ اس کی شکل کیا ہے، اسامہ بن لادن کی طرح وہ بھی کسی دن غائب ہوجائے گی ، پتا ہی نہیں چلے گا کہ کون گئی اور کون آئی۔طارق فتح محمد کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی آئی ایس آئی کی جاسوس ہے اور جادوگرنی ہے جو ٹونہ کرتی ہے، وہ اپنے گھر میں جنوں سے بات کرتی ہیں اور انہیں کچا گوشت کھلاتی ہیں۔طارق فتح کے اس انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے ننگ دین ننگ وطن طارق فتح کی ایسی کلاس لے ڈالی ہے کہ وہ ایسی حرکت کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا بڈھا سٹھیا گیا ہے‘۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ طارق فتح نے گھٹیا پن کی حد کرتے ہوئے اپنی نہایت ہی گندی سوچ کا اظہار کیا ، ایک صارف نے لکھا کہ وہ پہلی بار زندگی میں لعنت بھیج رہے ہیں ، ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ طارق فتح سب سے گھٹیا شخص ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…