پی ٹی آئی 5سال مودی کا یار غدار ہے کا نعرہ لگاتی رہی اب مودی سے یاری کی جلدی کیوں؟رانا ثنا اللہ بہت کچھ کہہ گئے

28  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی کا رویہ اقوام متحدہ میں فقیروں والا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت 5سال مودی کا یار غدار ہے کا نعرہ لگاتے رہے تو اب ان کو مودی سے یاری کی کون سی جلدی ہے، پی ٹی آئی کے حالیہ اقدامات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ حکومت اگلے6ماہ میں معیشت کو تباہ کر دے گی۔وہ جمہ کو پارلیمنٹ ہا ئو س

کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی کا رویہ اقوام متحدہ میں فقیروں والا ہے۔ ایٹمی طاقت پاکستان کے قزیر خاجہ کا رویہ معذرت خواہانہ نہیں ہونا چاہیے۔ در در بھیک مانگنے سے بہتر ہے کہ وزیر خارجہ اقوام متحدہ میں کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں اور برپور انداز میں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں اٹھائیں ۔ پی ٹی آئی کی حکومت 5سال مودی کا یار غدار ہے کا نعرہ لگاتے رہے تہ اب ان کو مودی سے یاری کی کون سی جلدی ہے۔جب تک کشمیر میں امن نہیں ہوتا تب تک دنیا میں امن نہیں آسکتا۔ کشمیر میں آزادی کی تحریک کو خون سے سینچا گیا ہے۔پوری دنیا کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کرے۔اقوام متحدہ میں بھارتی وزیر خاجہ کی پاکستان پر الزام دازی قابل افسوس ہے جس کا شاہ محمود قریشی کو بھرپور جوب دینا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف والے ہر معاملے پر نا اہل اور نالائق ثابت ہو رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے حالیہ اقدامات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اگلے6ماہ میں معیشت کو یہ لوگ تباہ کر دیں گے۔کشمیر میں آزادی کی تحریک کو خون سے سینچا گیا ہے۔پوری دنیا کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کرے۔اقوام متحدہ میں بھارتی وزیر خاجہ کی پاکستان پر الزام دازی قابل افسوس ہے جس کا شاہ محمود قریشی کو بھرپور جوب دینا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف والے ہر معاملے پر نا اہل اور نالائق ثابت ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…