نواز شریف کی سزا معطلی کا فیصلہ سنانے والےجج جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا کام کیا جا رہا تھا؟حساس ادارے نے ملزمان تک رسائی کیلئےکونسی بڑی ویب سائٹس سے رابطہ کر لیا

27  ستمبر‬‮  2018

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک )ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائمز نے قائمقام رجسٹرار ہائیکورٹ کی مدعیت میں درج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کی سزا معطلی کا فیصلہ سنانے والے ججوں کے خلاف سوشل میڈیاپر پراپیگنڈا کرنے والوں کے

خلاف ایف آئی نے مقدمہ درج کر لیا۔چاچا شکور کے نام سے یو ٹیوب اور فیس بک پر پوسٹس اپ لوڈ کی گئیں، ایف آئی اییو ٹیوب اور فیس بک سے ملزمان تک رسائی کے لئے رابطہ کر لیا گیا ، ایف آئی اے ملزم مبینہ طور پر دبئی میں مقیم ہے ، ایف آئی اے کاکہناہے کہ مقدمے میں سائبر اور الیکٹرانک کرائم کی دفعات بھی شامل کرلیں ۔اعلی عدلیہ کے ججوں کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا گیا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…