پاک بھارت کشیدگی، بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں کے بعد پاکستان میں مودی کی حمایت میں کس سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا سرگرم عمل نکلا؟ ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ پاکستانیوں کو بھی یقین نہیں آئیگا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

25  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور کالم نگار منیر احمد بلوچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے بھارتی سکیورٹی فورسز کے جوان کا جو سر کاٹا ہے‘ اس کا بدلہ لیتے ہوئے ہم پاکستان کو جلد ہی اسی قسم کا ”جواب‘‘ دیں گے۔منیر احمد بلوچ مزید لکھتے ہیں

کہ بھار تی آرمی چیف کی دی جانے والی اس دھمکی کے فوراً بعد بھارت کے ٹی وی چینلز نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اورآرمی چیف کے خلاف زہر اُگلنا شروع کر دیا۔ دوسری جانب پاکستان میں میاںنواز شریف کا پروردہ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا کھل کر مودی کی مدد کو پہنچ چکا ہے ؛اگر کسی کو شک ہے ‘تو وہ سوشل میڈیا کو دیکھ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…