پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کا فیصلہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

19  ستمبر‬‮  2018

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کیلئے آئی جی پولیس پنجاب نے ایک پانچ رکنی معاون کمیٹی تشکیل دیدی ہے جس کے بارے میں بتایاگیا ہے کہ مذکورہ کمیٹی پنجاب پولیس کو غیر سیاسی بنانے کے سلسلے میں قائم کئے

جانے والے پولیس اصلاحاتی کمیشن کے سربراہ ناصر درانی کی معاونت کریگی آئی جی پولیس محمد طاہر نے کمیٹی کے قیام سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں ایس پی عہدے کے پانچ افسران شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…