وزیراعظم کو تھریٹس ہیں،ہیلی کاپٹر پر 55 روپے کی بجائے15لاکھ بھی خرچ ہو تو استعمال کرنا چاہیے،پیپلز پارٹی کے اہم رہنما عمران خان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے ،دوٹوک اعلان

18  ستمبر‬‮  2018

رحمن ملک صاحب کیا آپ ڈرانے آئے ہیں؟وزیراعظم کی سکیورٹی کی ذمہ داری ملک صاحب نے لے لیں ہیں،سینیٹرجاوید عباسی اسلام آباد(این این آئی) سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم سکیورٹی نہ بھی لیں تو زبردستی دیں،سکیورٹی اور پروٹوکول کو آپس میں نہ ملائیں،سکیورٹی کی SOP فالو ہونی چاہیے،صدر اور وزیر اعظم پورے ملک کے ہوتے ہیں، اس کی سکیورٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں ہونی چاہیے۔ منگل کو سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہا کہ

نیکٹا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کو تھریٹس الرٹس ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ وزیراعظم کو کچھ ہوں،سکیورٹی کی ہم سے زیادہ کس کو فکر ہوگی، ہم نے اپنے لیڈر کو کھودیا ہے، ہیلی کاپٹر پر 55 روپے کی بجائے15لاکھ بھی خرچ ہو تو استعمال کرنا چاہیے، صدر نے ائیر پورٹ پر قطار میں کھڑے ہو کر قوم کا قیمتی ڈیڑھ گھنٹہ ضائع کیا۔دوران تقریر مسلم لیگ ن کے سینیٹر محمد عباسی نے کہا کہ رحمن ملک صاحب کیا آپ ڈرانے آئے ہیں؟وزیراعظم کی سکیورٹی کی ذمہ داری ملک صاحب نے لے لیں ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…