برطانوی ایجنسی کے ساتھ 7 روز کے رابطوں کا نتیجہ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے پاکستان سے فرارا ہم شخصیت کی لندن میں گرفتاری کی تصدیق کردی،سنسنی خیز انکشافات

17  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانوی ایجنسی کے ساتھ 7 روز کام جاری ہے،جس وجہ سے آج پاکستان سے فرار ہوا ایک شخص لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے، وہ شخص پاکستان میں پبلک آفس ہولڈرتھا ، اس نے پیسہ لندن میں لگایا ،

گرفتار شخص کے اثاثے ضبط ہوئے تو کلیم کرنے کے لئے درخواست کرینگے ،متحدہ عرب امارات میں 35,30 کے قریب کیسز کی نشاندہی ہوئی ہے ، برطانیہ جیسا تعاون یو اے ای کی حکومت سے بھی درکار ہے۔وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ ایف آئی اے کیس کی بنیاد پر 2 افراد گرفتار کیا گیا ۔ برطانوی ایجنسی کے ساتھ 7 روز کام جاری ہے ۔ لندن میں گرفتار شخص پاکستان میں پبلک آفس ہولڈرتھا ۔ گرفتار سابق سرکاری ملازم نے پیسہ لندن میں لگایا ۔ گرفتار شخص کے اثاثے ضبط ہوئے تو کلیم کرنے کے لئے درخواست کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں 35,30 کے قریب کیسز کی نشاندہی ہوئی ہے ۔ وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کے دوران بھی یہ معاملات اٹھائیں گے ۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ برطانیہ جیسا تعاون یو اے ای کی حکومت سے بھی درکار ہے ۔ ورکنگ پارٹنر شب کی بدولت ہی آج برطانیہ میں گرفتاری ہوئی ۔ سابق سرکاری ملازم پاکستان سے فرار ہو کر برطانیہ گیا ۔ اس سے 2 کروڑ روپے مالیت کی 2 گاڑیاں برآمد ہوئیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اوربرطانیہ کے درمیاں معاہدہ اہم ہے ۔ بیرون ملک منتقل پیسے سے متعلق معلومات ملنا شروع ہو گئیں ۔ تفتیش مکمل ہونے تک گرفتار شخص کی شناخت ظاہر نہیں کر سکتے ۔  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانوی ایجنسی کے ساتھ 7 روز کام جاری ہے،جس وجہ سے آج پاکستان سے فرار ہوا ایک شخص لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…