سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل ،اب لڑکیوں او رلڑکوں کے سکولوں کے اوقات کار مختلف ہونگے، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

17  ستمبر‬‮  2018

لاہور( این این آئی )محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،لڑکیوں اور لڑکوں کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار مختلف ہوں گے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

لڑکیوں کے سرکاری سکول سات بج کر پینتالیس منٹ پر کھیلیں گے اور ایک بج کر پینتالیس منٹ پر بند ہوں گے جبکہ لڑکوں کے سرکاری سکول کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…