گور نر ہاؤس لاہور‘ معذور خاتون کی کر پشن ‘ظلم اور ناانصافی کے خلاف گفتگو نے سب کو متوجہ کر لیا،عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

16  ستمبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی ) گور نر ہاؤس لاہور میں معذور خاتون پر وین اختر کی کر پشن ‘ظلم اور ناانصافی کے خلاف گفتگو نے سب کو متوجہ کر لیا ‘بزرگ معذور خاتون ہاتھ اٹھا اٹھا کر وزیر اعظم عمران خان اورگورنر چوہدری محمدسرور کے لیے دعائیں مانگتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق گور نرہاؤس لاہور کو عوام کیلئے کھولنے جانے کے موقعہ پر لاہور کے علاقہ اقبال ٹاؤن سے آنیوالی معذور بزرگ خاتون پر وین اختر نے گور نر ہاؤس کے لان

میں وزیر اعظم عمران خان اور گور نر چوہدری محمدسرور کے اقدامات کی پر جوش انداز میں تعر یف اور ملک میں کر پشن اور ظلم ناانصافی کے خلاف کی جانیوالی گفتگو نے وہاں موجود سینکڑوں افراد کو اپنی جانب متوجہ کر لیا جبکہ اس موقعہ پر خاتون نے کہا کہ عمران خان اس ملک اور قوم کیلئے امید کی آخری کر نا ہے اور ہمیں اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ عمران خان کی قیادت میں حکومت ملک کو قائد اور اقبال کا پاکستان بنائے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…