’’صدر پاکستان کا کراچی آمد پر شہنشاہی پروٹوکول ‘‘ عارف علوی کے صاحبزادے ابواب علوی والدکے دفاع میں سامنے آگئے۔۔حیران کن بیان جاری کر دیا

15  ستمبر‬‮  2018

کراچی(بیورورپورٹ) صدر پاکستان کی کراچی آمد پر انہیں ملنے والے وی وی آئی پی پروٹوکول پر ان کے صاحبزادے عواب علوی بھی میدان میں آگئے اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں پروٹوکول کے باعث عوام کو پہنچنے والی تکلیف کی تصدیق کی اور افسوس کا اظہار کیا۔عواب علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری بیان میں کہا کہ صدر پاکستان کے

پروٹوکول کو مزید کم کرنے کی ضرورت ہے اور ان کے والد اسی سلسلے میں بات چیت کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ صدر پاکستان اسلام آباد سے بغیر پروٹوکول عام مسافروں کے ساتھ سفر کرتے ہوئے کراچی روانہ ہوئے تھے مگر کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل اور وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا اور گاڑیوں کے ایک لمبے چوڑے کارواں کے ساتھ انہیں ایئر پورٹ سے روانہ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…