اعتزاز احسن کے بعد پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا نے کلثوم نواز سے متعلق غیر مناسب الفاظ پر معافی مانگ لی،تمام سیاسی جماعتوں سے بڑی اپیل بھی کردی

12  ستمبر‬‮  2018

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا نے نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ماضی میں کلثوم نواز کی بیماری سے متعلق غیر مناسب الفاظ استعمال کرنے پر شریف خاندان سے معذرت کی ہے۔گزشتہ روز ایک انٹرویومیں فیصل واوڈا نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز

کے انتقال کی خبر افسوسناک ہے، کسی بھی شخصیت کی بیماری سے متعلق بیانات سے رہنمائوں کو اجتناب کرنا چاہیے اور اس طرح کا ٹرینڈ ٹھیک نہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم سب کو ملکر ایسی روایات کا خاتمہ کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے اعتزاز احسن نے بھی بیگم کلثوم نوازسے متعلق بیان پر گزشتہ روز معافی مانگ لی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…