مخالفین کی ڈیم کیلئے چندہ مہم پر تنقید !! چیف جسٹس نے بھری عدالت میں ایسا کرارا جواب دیدیا کہ آئندہ کوئی بات کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے گا

11  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈیم فنڈز پر تنقید کرنیوالوں کو کھری کھری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیم فنڈز پر تنقید کرنیوالوں کو کھری کھری سناتے ہوئے کم ظرف قرار دیدیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو قومیں اپنا فریضہ سرانجام دیتی ہیں وہ بھیک نہیں مانگتیں

اورجو الزام لگا رہے ہیں کہ ہم ڈیمز فنڈز کیلئے بھیک مانگ رہے ہیں انھیں شرم آنی چاہیے۔چیف جسٹس کا کہنا تھاکہ جن کے پاس کوئی ایکسیوزنہیں ہے وہ بھیک کا الزام لگا رہے ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ یہ ان لوگوں کا ظرف ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ یہ ظرف نہیں بلکہ کم ظرف لوگ ہیں،ہم قومی مفادکیلئے کام کررہے ہیں اورکم ظرف لوگ تنقیدکررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…