کیا واقعی ہی ڈیم فنڈ کیلئے امریکہ سے پاکستانی کاروباری شخصیت شاہد خان نے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کیاہے ؟پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے واضح اعلان کر دیا

9  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ میں رقم دینے اپیل کی تھی جس کے بعد پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے دل کھول کر اپنا حصہ ڈالا ۔ ایک دلچسپ صورتحال تب پیدا ہوئی جب ایک میڈیا پر ایک بیان نشر ہوا جسے فیصل جاوید سے منسوب کیا گیا کہ امریکا میں مقیم ایک پاکستانی ایک ارب ڈالر ڈیم فنڈ میں دینا چاہتا ہے ۔ جبکہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی کہ یہ ایک افواہ تھی جسے بغیر تصدیق کے پھیلا یا گیا ۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر

چہ مگوئیاں شرو ع ہو گئی کہ امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد دنیا ککے نامور شخصیت شاہد خان نے پاکستان کو مبینہ طور پر ڈیم میں ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے جبکہ اس کا خود معروف پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین شاہد خان کی طرف سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک صارف نے سکرین شاٹ شیئر کیا جس کے ردعمل میں سینیٹر فیصل جاوید نے واضح کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں ایسا کوئی بیان نہیں دیا مجھ سے یہ بیان زبردستی جوڑا گیا اور اسے ہوا دی جاتی رہی ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…