انہوں نے فرینڈلی اپوزیشن کا کردارادا کیا ہے ، پیپلزپارٹی کو کہا گیا کہ اعتزاز احسن کے علاوہ کوئی اور تین نام دے دیں تو کیا جواب ملا؟ مولانافضل الرحمان کا حیرت انگیز انکشاف

4  ستمبر‬‮  2018

انہوں نے فرینڈلی اپوزیشن کا کردارادا کیا ہے ، پیپلزپارٹی کو کہا گیا کہ اعتزاز احسن کے علاوہ کوئی اور تین نام دے دیں تو کیا جواب ملا؟ مولانافضل الرحمان کا حیرت انگیز انکشاف اسلام آباد(آئی این پی ) متحدہ مجلس عمل کے صدر وجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میری مسلسل کوشش ہے کہ اپوزیشن متحد ہو جائے ، پیپلزپارٹی کے بارے میں تاثر ہے کہ

انہوں نے فرینڈلی اپوزیشن کا کردارادا کیا ہے ، پیپلزپارٹی کو کہا گیا کہ اعتزاز احسن کے علاوہ کوئی اور تین نام دے دیں انہوں نے تین لوگوں کے نام بھی نہیں دیے  بلکہ آصف زرداری نے مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں۔وہ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ صدر متحدہ مجلس عمل نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے مشاورت کے بغیر اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا تھا جسے دیگر اپوزیشن نے قبول کرنے سے انکار کردیا، پیپلزپارٹی کو چاہیے تھا کہ مری میں بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں اپنے امیدوار کا نام دیتے ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو کہا گیا کہ اعتزاز احسن کے علاوہ کوئی اور تین نام دے دیں کیونکہ (ن) لیگ اور دیگر جماعتوں نے اعتزاز احسن کے نام پر اعتراض کیا تھا، پیپلزپارٹی نے تین لوگوں کے نام بھی نہیں دیے بلکہ آصف زرداری نے مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں ،شہباز شریف نے کہا کہ پیپلزپارٹی اعتزازاحسن کے علاوہ نام دینے پر رضا مند تھی مگر پھر مکر گئی ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میری مسلسل کوشش ہے کہ اپوزیشن متحد ہو جائے ، پیپلزپارٹی کے بارے میں تاثر ہے کہ انہوں نے فرینڈلی اپوزیشن کا کردارادا کیا ہے



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…