طالبان کے 15دہشتگردپاکستان میں داخل، کب اور کہاں حملہ کرنے کا منصوبہ بنا کر آئے ہیں ؟ وزارت داخلہ نے خبردار کر دیا

4  ستمبر‬‮  2018

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12سے 15دہشتگردوں کےافغانستان سے پاکستان داخل ہونےکی اطلاعات پرسکیورٹی ہائی الرٹ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہےکہ ٹی ٹی پی کے 12سے 15دہشتگرد افغانستان سےچترال کے راستے پاکستا ن داخل ہونے کی اطلاع ہےاورانہوں نےایک اجلاس میں پاکستان میں بڑے پیمانے پرد ہشتگر دی کی کارروائیوں کی

منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹی ٹی پی کے 12سے 15دہشتگرد افغانستان سےچترال کے راستے پاکستا ن داخل ہونے کی اطلاع ہےاورانہوں نےایک اجلاس میں پاکستان میں بڑے پیمانے پرد ہشتگر دی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے‘دہشتگردوں کے اخترگروپ اور حافظ الرحمان گروپ کی جانب سےسکیورٹی اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کابھی انکشاف ہواہے لہٰذا سکیورٹی ہائی الرٹ کردی جائے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…