شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں میں تیل اور وہ بھی کونسے والا ؟ وہ شراب نہیں پیتے اگر یقین نہ آئے تو۔۔پیپلزپارٹی شرجیل میمن کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئی ، بوتلوں میں پڑے محلول بارے کیا دعویٰ کر دیا گیا

1  ستمبر‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک)رہنما پیپلز پارٹی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے ضیا الدین اسپتال کے دورے کے موقع پر شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں میں شراب نہیں بلکہ شہد اور زیتون کا تیل تھا۔ہفتہ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری آمد سے قبل آج کراچی کے تین اسپتالوں میں اچانک دورہ کرکے سیاسی قیدیوں کے علاج کے بہانے قائم کیے گئے وی وی آئی پی وارڈز کا معائنہ کیا تھا جہاں شرجیل میمن کے کمرے سے

شراب کی بوتلیں، سگریٹس اور منشیات برآمد ہوئیں ۔بعد ازاں رہنما پیپلز پارٹی ناصر شاہ نے اس واقعے پر وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کے لئے ہمارے دل میں بڑا احترام ہیں۔ وہ خودشرجیل کا میڈیکل چیک اپ کرالیں کیونکہ انہوں نے الکحل استعمال ہی نہیں کی۔اسپتال کے کچن سے ملنے والی بوتلوں کا بھی لیباٹری سے ٹیسٹ کروالیا جائے تو حقائق سامنے آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شرجیل میمن کی سرجری ہوئی ہے بے شک چیف جسٹس انکوائری کروالیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…