تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔۔تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی پی آئی اے والوں نے بھی قبلہ درست کرنا شروع کر دیا، وی آئی پیز پروٹوکول بند’’نو پروٹوکول، نو سیٹ بلاکنگ کا بورڈ لگا دئیے گئے‘‘

31  اگست‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک ) قومی ایئرلائن نے نو پروٹوکول، نو سیٹ بلاکنگ کا بورڈ لگا تے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسافر ہمارے لئے ایک جیسی اہمیت رکھتے ہیں،پی آئی اے کی پالیسی میں کسی کو ترجیح دینے کی کوئی گنجائش نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں اب تمام مسافروں کو بلا زمتیاز یکساں سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔سوشل میڈیا پر ایک اہم اعلان جاری کرتے ہوئے ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ

بعض میڈیا پر پی آئی اے کی خصوصی یا بلک ہیڈ سیٹوں پر کسی استحقاق اور ترجیح کے بارے میں وائرل ہونے والے خط سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیا جاتا ہے۔پی آئی اے کی پالیسی میں کسی کو ترجیح دینے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔نشستوں کا اختصاص سب مسافروں کے لئے یکساں اور برابری کی بنیاد پر ہوتا ہے اور اس میں کسی سے امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…