پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان آپس میں کیا تعلق ہے؟بچپن میں دونوں اکٹھے کونسا کھیل کھیلا کرتے تھے؟ایسی بات سامنے آگئی کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

25  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی و کئی کتابوں کے مصنف سہیل وڑائچ اپنے آج کے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ نوازی اور شہبازی گھوڑے اپنی صفیں درست کر رہےہیں جبکہ زرداری گھوڑے دلدل سے بچ کراگلی منزل تک پہنچنا چاہتے ہیں اگر اعتزاز احسن کو مشترکہ صدارتی امیدوار بنا لیاجائے اور مقتدر طاقتوں سے مہر تصدیق ثبت کروالی جائے اور یوں اعتزاز احسن کی لاٹری نکل آئے تو یہ ملک، قوم، حکومت، اپوزیشن اور فوج سب کے لئے بہتر ہوگا۔

زمان پارک کے اعتزاز احسن اپنے محلہ دار عمران خان سے بخوبی شناسا ہیں۔ بچپن اکٹھے کرکٹ کھیلتے گزرا۔ کیا اب اکٹھے چلنے کا کوئی راستہ نہیں نکل سکتا؟ ن لیگ کو چیئرمین سینیٹ کاعہدہ دیاجائے۔ پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن صدر اور پی ٹی آئی کو اس مدد کے بدلے میں اس کےمثبت اقدامات میں مدد کی جائے۔ پاکستان کو بدترین معاشی صورتحال سے نکالنے کےلئے سب متحد ہو جائیں۔ صدارتی الیکشن پر قومی وحدت کا مظاہرہ ہو جائے تو پاکستان کے مقدر کا ستارہ روشن ترین ہو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…